تحميل كتاب Umrao Jan Ada امراؤ جان ادا pdf
الكاتب: Mirza Mohammad Hadi Ruswa
التقييم:3.87
امراؤ جان ادا، مرزا محمد ہادی رسوا کا معرکۃ الآرا معاشرتی ناول ہے جس میں انیسویں صدی کے لکھنو کی سماجی اور ثقافتی جھلکیاں بڑے دلکش انداز میں دکھلائی گئی ہیں۔
لکھنو اُس زمانے میں موسیقی اور علم و ادب کا گہوارہ تھا۔ رسوا نے اس خوب صورت محفل کی تصویریں بڑی مہارت اور خوش اسلوبی سے کھینچی ہیں۔ اس ناول کو اردو ادب میں ایک تاریخی حیثیت حاصل ہے۔