تحميل كتاب Samay Ka Bandhan  سمے کا بندھن pdf

تحميل كتاب Samay Ka Bandhan سمے کا بندھن pdf

الكاتب: Mumtaz Mufti

التقييم:4.04

تاريخ النشر: 1986
Goodreads

سمے کا بندھن ممتاز مفتی کا ساتواں افسانوی مجموعہ ہے جو انیس افسانوں پر مشتمل ہے۔
ان افسانوں میں ممتاز مفتی کے ذہنی افق کے سبھی منظر دکھائی دیتے ہیں۔ ان افسانوں میں نظر آتا ہے کہ ممتاز مفتی حیات کو بڑے اعتماد اور فنکارانہ چابک دستی سے کئی رنگوں اور لہجوں میں پیش کرنے پر قادر ہیں۔