تحميل كتاب Salute  سلیوٹ pdf

تحميل كتاب Salute سلیوٹ pdf

الكاتب: Siddique Salik

التقييم:3.96

تاريخ النشر: 2012
Goodreads

Salute is the autobiography of Brigadier Siddique Salik, former Director General of ISPR. The book was published shortly after the death of Salik in plane crash with General Zia-Ul-Haq in 1988.
He prefaced the book with these words
میں نے جب اپنی عسکری زندگی کی یاداشتیں رقم کرنے کا ارادہ کیا تو خیال تھا کہ میرے دامن میں بہت کچھ ہے ، لکھنے بیٹھا تو محسوس ہوا کچھ بھی نہیں۔ ۔ ۔ ۔
مجھے جس واقعہ کا جتنا سراغ ملا اور جس شخصیت کو جس روپ میں دیکھا، رقم کر دیا۔ میں نے وقائع نگاری کی آڑ میں افسانہ طرازی کی ہے نہ شخصیت نگاری کی آڑ میں کسی کی کردار کشی۔ میری نظر واقعات کی صحت اور میری سماعت ضمیر کی آواز پر رہی۔ ۔ ۔ ۔ اور مجھے خود نوشت کا اس سے بہتر اسلوب معلوم نہیں۔