تحميل كتاب Namrood Ki Khudai  نمرود کی خدائی pdf

تحميل كتاب Namrood Ki Khudai نمرود کی خدائی pdf

الكاتب: سعادت حسن منٹو

التقييم:4.08

تاريخ النشر: 10-1-2009
Goodreads

جس پر آشوب عہد کی تخلیق یہ افسانے ہیں اس کے شدائد و مصائب کے مقابل آخرکار منٹو کو غالب کی زبان میں یہ کہنا پڑا

کیا وہ نمرود کی خدائی تھی
بندگی میں مرا بھلا نہ ہوا

لیکن یہ منٹو کی شکست نہ تھی۔ اگر ایسا ہوتا تو وہ ‘کھول دو’ ایسا افسانہ نہیں لکھ سکتا تھا جس میں انسان ننگا ہو کر سامنے آتا ہے۔ پھر خدا سے گلے کی گنجائش ہی کہاں تھی؟

حقائق سے آنکھیں ملانے اور انہیں افسانہ بنانے میں اردو کا کوئی دوسرا افسانہ نگار منٹو کی برابری کا دعویٰ نہیں کر سکتا۔ اس میدان میں منٹو یکتا ہے۔

‘نمرود کی خدائی’ کا ہر افسانہ منٹو کے فن کی عظمت اور اس کی بے باکی اور بے ریائی کا گواہ ہے۔