تحميل كتاب Hamaqatain  حماقتیں pdf

تحميل كتاب Hamaqatain حماقتیں pdf

الكاتب: Shafiq ur Rahman

التقييم:4.18

تاريخ النشر: 2008
Goodreads

حماقتیں، کرنل شفیق الرحمان کے مزاح اور ظرافت سے بھرپور مختلف مضامین کا مجموعہ ہے۔ شفیق الرحمان کا مزاح ہلکا پھلکا، شگفتہ اور شائستہ ہے۔ کتاب میں درج ذیل مضامین شامل ہیں۔
نیلی جھیل
بے بی
تعویذ
نناوے ناٹ آؤٹ
بلڈ پریشر
کلب
تمنا
حماقتیں
قصہ پروفیسر علی بابا کا