تحميل كتاب Anwasi  انواسی pdf

تحميل كتاب Anwasi انواسی pdf

الكاتب: Mohammad Hafeez Khan

التقييم:4.50

تاريخ النشر: 7-2019
Goodreads

انیسویں صدی عیسوی کی آخری چوتھائی میں انگریز اپناریلوے کا نظام لے کر برصغیر پہنچے اور کراچی سے لاہور تک ریلوے ٹریک بچھاتے ہوئے جب بہاول پور کے نزدیک دریائے ستلج پر ایمپریس برج بنانے لگے تو اس کہانی کا آغاز ہوا۔ برطانوی استعمار نے جب مقامیت کو برباد کیا تو اس کے پردے سے سنگری جیسے کئی کردار معصوم عورت سے “انواسی” ہو گئے۔