تحميل كتاب Anarkali انار کلی pdf
الكاتب: Imtiaz Ali Taj
التقييم:3.68
تاریخی اہمیت سے قطع نظر، ڈرامہ “انار کلی” امتیاز علی تاج کے فنی عروج اور اردو زبان کی دلفریب ادبیت کاخوبصورت امتزاج ہے۔ خوبی زبان، بندش الفاظ، چست مکالمات اور برجستگی جیسے ڈرامائی لوازمات نے اس تخلیق میں ایک شان، ایک وقار اور سربلندی پیدا کی ہے۔
خود امتیاز علی تاج کہتے ہیں
“میرے ڈرامے کا تعلق محض روایات سے ہے۔ بچپن سے انار کلی کی کہانی کے سنتے رہنے سے حسن و عشق، ناکامی و نامرادی کا جو ڈراما میرے تخیل نے مغلیہ حرم کے شان و شوکت میں دیکھا، یہ اس کا اظہار ہے”۔