تحميل كتاب Alipur ka Ailee  علی پور کا ایلی pdf

تحميل كتاب Alipur ka Ailee علی پور کا ایلی pdf

الكاتب: Mumtaz Mufti

التقييم:4.20

تاريخ النشر: 2008
Goodreads

Alipur Ka Ailee is Mumtaz Mufti’s semi-autobiographical novel describing the trials and tribulations of the early phase of its protagonist’s life. The story continues in Alakh Nagri, which makes up the second part of the long novel.

علی پور کا ایلی 1961ء میں پہلی بار ایک ناول کی حیثیت سے شائع ہوئی اور آدم جی ادبی ایوارڈ کے حوالے سے اسے کافی شہرت حاصل ہوئی۔ بقول ابن انشا یہ کتاب اس لئے مشہور ہوئی کہ اسے آدم جی ایوارڈ نہ مل سکا لیکن اس کے باوجود اسے ادبی حلقوں میں بہت پذیرائی حاصل ہوئی اور ممتاز مفتی کی ادبی حیثیت پہلے سے کہیں زیادہ مستحکم ہو گئی۔
بعد کے ایڈیشنز میں ممتاز مفتی نے اعتراف کیا کہ یہ بچپن سے 1947 تک ان کی اپنی زندگی کی کہانی ہے اور اس داستان کے بیشتر واقعات حقیقت پر مبنی ہیں۔